ہمارا کام ہی اچھے لوگوں اور اچھی چیزوں کو تلاش کرنا ہے۔ جیسے آپ کو تلاش کرلیا تھا، ویسے ہی اسے بھی ڈھونڈ لیا۔آپ نے اسے کیسے تلاش کرلیا
روشن جمال یار ہے انجمن تمام ----- تو میں شکریہ ادا نہیں کروں گا
حضور، یہ غزل میر کی ہے۔میری طرف سے مومن کی ایک بہت خوبصورت غزل مہدی حسن (مرحوم ) کی آواز میں
واہہہہہہہہہمیری طرف سے مومن کی ایک بہت خوبصورت غزل مہدی حسن (مرحوم ) کی آواز میں
شکریہ بٹ جیحضور، یہ غزل میر کی ہے۔
بعد مرنے کے مری قبر پہ آیا وہ میرشکریہ بٹ جی
یو ٹیوب پر مومن لکھا تھا
لیکن ہے کمال کی ۔۔ جب بھی سنو کیف اور بڑھ جاتا ہے
سچ اگلوا کر ہی چھوڑیں گے آپبعد مرنے کے مری قبر پہ آیا وہ میر
یاد آئی میرے عیسیٰ کو دوا میرے بعد