روس میں 22 گھنٹہ کا روزہ

یوسف-2

محفلین
ایک اطلاع کے مطابق اس سال ارجنٹائن میں ساڑھے 9 گھنٹہ پر مشتمل سب سے کم دورانیہ کا اور روس میں سب سے زیادہ یعنی 22 گھنٹہ دورانیہ کا روزہ رکھا جارہا ہے۔ 22 گھنٹہ پر مشتمل روس میں رکھے جانے والے روزہ کی دلچسپ روئیداد اس رپورٹ میں ملاحظہ کیجئے۔
deen14.gif
 
Top