روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

م حمزہ

محفلین
جی صبر کریں ان شاء اللہ میں اس حوالے سے ایک تحقیق کل پرسوں تک اپلوڈ کردوں گا
السلام عليكم ورحمة الله
مفتی صاحب۔ امید ہے خیریت سے ہوں گے۔
آپ کی یاد دہانی کیلئے بتا رہا ہوں کہ آپ نے کسی تحقیق کی بات کی تھی جو ابھی تک دیکھنے کو نہیں ملی۔
اگر وقت ہو تو ہمارے ساتھ شئیر کیجئیے گا۔
 
Top