روثی! روٹی! روٹی! - عباس اطہر

محسن حجازی

محفلین
کافی دنوں بعد عباس اطہر نے بھی کوئی ڈھنگ کی بات کی ہے جس پر کچھ ہم انگشت بدنداں بھی ہیں۔ تاہم پیش خدمت ہے:

1100495277-1.jpg

1100495277-2.gif
 
ساجداقبال

محفلین
شکر ہے کوئی کام کی بات بھی کر رہا ہے۔ کراچی کمپنی میں کچھ دن پہلے ایک لندن پلٹ بھائی اپنے پلے سے آٹا خرید کر سستے داموں بیچتے تھے۔
 
arifkarim

معطل
بس جی کیا کریں، یہ صرف پاکستان کی کہانی نہیں ہے۔ افریقہ میں سب سے زیادہ راشن اکسپورٹ کرنے والا ملک زمبابوے کے شہری آج پیسے کی بجائے صدیوں پرانے ''لین دین'' کے طریقے پر زندگی گزار رہے ہیں۔ جب گوروں کے پیچھے آنکھیں بند کر کے چلیں گے تو آنکھیں کھلنے پر آپ گڑھے میں اور وہ آپ پر مٹی ڈالتے ہوئے نظر آئیں گے!
 
طالوت

محفلین
آپ سب خوامخواہ پریشان ہوئے جاتے ہیں ، امریکی بم سے بے شک ماریں لیکن بھوک سے مرنے نہیں دیں گے کوئی نہ کوئی جہاز آ جائے گا گھٹیا دال گندم لے کر اور حکمران توپیں چلائیں گے لو جی ہم نے گندم کا بحران بھی ختم کر دیا
وسلام
 
بھوک سے مرنے نہیں دیں گے؟ یہ شبہ کب سے ہوا آپکو؟
 
طالوت

محفلین
حضرت لگتا ہے کراچی پورٹ کی برتھوں سے لگنے والے گندم بھرے امریکی جہاز ، اور امریکہ کے اتحادی آسٹریلیا کے گدھوں اور خچروں والی چنے کی دال آپ بھول گئے ہیں ۔۔۔۔
وسلام
 
Top