روبی آن ریلز ‌2.0 ریلیز کر دیا گیا ہے؟

نبیل

تکنیکی معاون
روبی پروگرامنگ لینگویج پر مبنی ویب اپلیکیشن فریم ورک روبی آن ریلز کا ورژن 2.0 ریلیز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے لیے ذیل کے ربط سے رجوع کریں:

Rails 2.0: It's done!
 

دوست

محفلین
اس کو ڈاٹ نیٹ کے ساتھ ملانے کے لیے کوئی کمپائلر شمپائلر بھی لکھا جاچکا ہے شاید۔ کمپیوٹنگ کے نومبر کے مضمون میں پڑھا تھا کچھ اس طرح کا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
کمپائلر روبی پروگرامنگ لینگویج کے لیے لکھا گیا ہے ڈاٹ نیٹ پلیٹ فارم پر۔۔
ابھی روبی آن ریلز کو ڈاٹ نیٹ پر پورٹ نہیں کیا گیا ہے۔
 
Top