روایتی جنگ

خرد اعوان

محفلین
روایتی جنگ​

ساس نے اپنی بہو سے کہا

“ آج تو بہت رات ہوگئی ۔ تمہارا شوہر ابھی تک نہیں آیا ۔ لگتا ہے وہ کسی دوسری عورت کے پاس چلا گیا ہے ۔“
بہو نے جواب دیا ،“ اماں ! کبھی تو اچھی بات کرلیا کرو۔ یہ بھی تو ہو سکت اہے کہ وہ کسی ٹرک کے نیچے آکر مرکھپ گیا ہو ۔“
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top