تعارف رضوان الرحمٰن خان، عمر رسیدہ، غریب وطن، چلا ہوا کارتوس( سابق فوجی)

کمال ہے لئیق بھائی!

کیا رمز شناس طبیعت پائی ہے آپ نے۔ :)
ان کو یہ دلچسپ قطعات زندگی مکمل کر لینے دیں پھر اگر رضوان الرحمن خان صاحب نے اجازت دی تو ان سب کو جوڑ کر ایک مختصر سی داستان حیات تشکیل دے دیں گے ;)
اب کہیں کارآمد کارتوس رائفل میں ڈال کر مجھے ڈھونڈنے نہ لگیں - یا اللہ خیر
 
Top