رسالہ جامِ نور

الف عین

لائبریرین
آج ایک سائٹ ملی ہے اردو جریدے ماہنامہ جامِ نور کی۔۔ یہ تحریری اردو کی ہی ہے اور ساری ہندوستانی سائٹس کی طرح اردو نسخ ایشیا ٹائپ فانٹ میں نہیں ہے۔ الحمد للہ۔
اس کا پتہ یوں چلا کہ کل ایک رسالہ نیا نکلا ہے۔ پندرہ روزہ ’ویژن‘۔ یہ سیاسی ہے لیکن بین الاقوامی معیار کا۔ ان کی ویب سائٹ دیکھی تو یہ تصویوی اردو میں ہی ہے، لیکن فانٹ ڈاؤن لوڈ کا ربط دیکھا تو سوچا کہ کوئی صفحہ اردو فانٹ میں ہوگا۔۔ اور یہ رسالہ ملا۔ دیکھیں۔
جامِ نور
 
Top