رزلٹ 2017 کی اپ ڈیٹس ، تمام طالبعلموں کو مبارک باد

QURATULAIN

محفلین
میں معزرت خواہ ہوں
میرے گوگل کروم سے اردو لکھی ہی نہیں جاتی اس سایئٹ پر، اس لیے مسئلہ ہوا، ایک اور سایئٹ سی لکھی،
 

حسیب

محفلین
پاکستان کے سکول اور کالجز میں کس سطح پر کل نمبر کتنے ہوتے ہیں؟ اور کتنے مضامین ہوتے ہیں ؟
انٹرمیڈیٹ۔۔۔ کل نمبر 1100۔۔ مضامین چھ پہلے سال اور چھ دوسرے سال۔ کامرس کی فیلڈ میں سات، سات
میٹرک۔۔۔ کل نمبر 1100۔۔۔ مضامین آٹھ پہلے سال اور آٹھ دوسرے سال
پنجم اور ہشتم کے بورڈ کے امتحانات میں کل نمبر 500 اور مضامین پانچ
 

نمی

محفلین
, I trust you'll be OK, the exam 2017 I need to praise every one of the understudies who oversaw,

in fedella board matric result 2017, FBI Se Islamabad International 2017, KP Technical Education Peshawar comes about 2017, BSE Kohat Board was reported in 2017, and understudies get great imprints and high rate. I trust you will all get great imprints and much achievement later on
 
Top