حیرت ہے یہ اخبارات اپنی بلیک میلنگ کی کمائی میں سے اتنا بھی خرچ نہیں کرتے کہ پروف ریڈرز ہی رکھ لیں جو اور کچھ نہیں تو ان کی ہجوں کی غلطیاں تو درست کر دیں۔ رحمان ملک کی ویب سائٹ کے نام کے سپیلنگ ہی غلط۔ ہائے ری صحافت۔
رحمان ملک کی ویب سائیٹ ہیلک کرنے والا گرفتار
فخر صاحب! ویب سائٹ "ہیلک" کرنا کیا ہوتا ہے؟ کیا اس سے مراد ویب سائٹ میں سے بھاری بھرکم تصاویر نکال کر اسے ہلکا کرنا ہے؟
