رتن بائی محمد علی جناح کی قبر

افضل حسین

محفلین
آج اچانک نیٹ گردی کے دوران بانی پاکستان محمد علی جناح کی اہلیہ رتن بائی کی قبر کی تصویر نظر سے گزری تو سوچا کہ کیوں نہ محفل پہ شیئر کردی جائے سو حاضر ہے_
IMG-20200710-002348.jpg

یہ قبر ممبئی میں کھوجا اثنا عشری جماعت آرام باغ قبرستان میں واقع ہے.
 
Top