مبارکباد راکھی یا رکشا بندھن مبارک

الف عین

لائبریرین
آج راکھی ہے جو میں سمجھتا ہوں کہ ہندؤں کا سب سے پاکیزہ تہوار ہے۔ جس دن بہنیں اپنے بھائیوں کو راکھی باندھتی ہیں۔ شاید تاریخ میں بھی ہمایوں اور رانی کرنا وتی کا واقعہ پڑھا ہوگا سبھ لوگوں نے۔
یہ دن مبارک ہو۔ بھائیوں کو بہنوں کا پیار مبارک اور بہنوں کو بھائیوں سے الفت۔
 
Top