راجہ آوے گا

پپو

محفلین
بہت مزا آیا شکریہ
اس لوڈشیڈنگ نے میرا واحد ریگولر دیکھا جانے والا پروگرام بھی مجھ سے چھین لیا
 

زبیر مرزا

محفلین
تاریکی میں اپنے حصے کے دیے جلانا اوراس اُمید کے ساتھ کے تاریکی نمودسحر سے پہلے شدید ہوتی ہے
ان شاءاللہ قوم کی دعائیں رائیگاں نہیں جائیں گے
ہرمصیبت کیا دیا ایک تبسم سے جواب
اس طرح گردش دوراں کو ہرایا ہم نے
 
Top