آپ کے خیال میں فعال ترین محفلین ۔۔ ہیں؟ (زیادہ سے زیادہ تین لوگوں کا انتخاب کیجئے)

  • قیصرانی

    Votes: 29 64.4%
  • ماہی احمد

    Votes: 18 40.0%
  • سید فصیح احمد

    Votes: 11 24.4%
  • زیک

    Votes: 3 6.7%
  • نیرنگ خیال

    Votes: 10 22.2%
  • فرحت کیانی

    Votes: 2 4.4%
  • ناعمہ عزیز

    Votes: 2 4.4%
  • عمر سیف

    Votes: 2 4.4%
  • شمشاد

    Votes: 23 51.1%
  • لئیق احمد

    Votes: 7 15.6%
  • محمداحمد

    Votes: 7 15.6%
  • محمد اسامہ سرسری

    Votes: 2 4.4%
  • عائشہ عزیز

    Votes: 9 20.0%

  • Total voters
    45
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمداحمد

لائبریرین
نہیں ایک جماعت اسلامی دو پی ٹی آئی اور ایک نواز ...

بہت خوب۔

یعنی ۔۔۔۔۔۔ :)
eggs_in_one_basket.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
محترم بھائی
سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر جو غلط ہے وہ غلط ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ میری پوسٹس کو حذف کر دیں ۔ اور اس عمل کو جاری رکھیں ۔۔
محترم عائشہ عزیز بٹیا سے دلی معذرت

بہت دعائیں
پلیز چاچو آپ ایسے معذرت مت کریں۔
میری ہی غلطی ہے مجھے ساری معلومات ہونی چاہیے تھیں۔
 

عمر سیف

محفلین
ذاتی مراسلے میں نام بتایا جائے ......... ہاہاہا
جس نے مجھے ووٹ کیا اس کی خیر ... ل و ل ..اسے بہانے انڈا تو ٹوٹا ...
 

ماہی احمد

لائبریرین
لو جی میں تو سمجھا تھا "اخلاقاً" خود کو ووٹ نہیں ڈالنا چاہئے۔ اس لئے اپنا ایک ووٹ گنوا دیا :p:ROFLMAO:
مذاق برطرف :ساے نامزد ارکان مجھ سے بہتر ہیں۔ ویسے اگر کوئی میری رائے سے رائے لینا چاہے تو شمشاد ، محمداحمد اور سید فصیح احمد کو ووٹ دے۔
:unsure: میں کچھ نہیں لگتی کسی کی یہاں:cry:
 
Top