رائےشماری کی آپشنز اور اردو ایڈیٹر

زیک

مسافر
نئی لڑی بناتے ہوئے رائے شماری کے ممکنہ جوابات والے ٹیکسٹ باکس میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا۔
 
ہم نے وہاں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کر دیا ہے لیکن دو جوابات کے بعد جو اضافی جوابات شامل کیے جائیں گے ان میں اردو ایڈیٹر فعال نہیں ہوگا۔ ہم نے ڈائنامیکلی جنریٹ ہونے والے ٹیکسٹ فیلڈ میں اردو ایڈیٹر شامل کرنے کے لیے کچھ ہیک آزمائے لیکن نتائج تسلی بخش نہیں تھے اس لیے فی الحال اس کو ملتوی کر دیا ہے۔ :) :) :)
 
Top