رئیل پلیر کے ذریعے یو ٹیوب وڈیو ڈانلوڈ کریں

اکرام

محفلین
السلام علیکم دوستو

آج آپ سب کے لے ایک ٹپ ہے کے رئیل پلیر کے ذریعے یو ٹیوب وڈیو ڈانلوڈ کریں سب سے پہلے آپ RealPlayer 11.0.0.183 Beta ڈانلوڈ کریں اس کے بعد یو ٹیوب کی ساٹت پر جا کر کوئی بھی اپنی پسند کی وڈیو پر کلک کر تو جب وڈیو چلے گی تو اس کی راٹت سائٹ پر ایک بٹن شو ہو گا اور آپ کو کہے گا کے اس وڈیو کو ڈانلوڈ کرنا تو اس کو کلک کر دیں وڈیو ڈانلوڈ ہو جاے گی اور یہ رئیل پلیر میں ہی چلےگی اس کے لے کو ئی اضافی سافٹ وئیر کی صرورت نہیں ۔

http://www.filehippo.com/download_realplayer/

اکرام
 

رند

محفلین
سنا ہے ریل پلیر میں یوٹیوب بھی چلتی ہے
یہ بات ہے تو چلو ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھتے ہیں
 
Top