دی ساگا آف کرائم اینڈ پالیٹکس ان لیاری

الف نظامی

لائبریرین
قیام پاکستان سے پہلے جب مسلم لیگ کی سیاست شروع ہوئی تو یہاں کے رہائشی سر عبد اللہ ہارون نے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں سے ہزاروں افراد کو لیاری میں آباد کیا۔​
لیاری میں ہر قسم کے لوگ رہتے تھے ، ہر طبقے ، ہر مذہب کے لوگ رہتے تھے۔ ڈائیورسٹی تھی ، ایک دوسرے کے غم میں شریک ہوتے تھے۔
--
اسی لیاری سے میر غوث بخش بزنجو ایم این اے بنے۔
--
گبول فیملی کراچی کی سب سے پرانی فیملی ہے۔ نبیل گبول کے دادا اللہ بخش گبول 1926 میں بمبئے لیجلیٹو اسمبلی کے ممبر تھے۔

 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
4:50
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے اپنے اپنے دور میں کوشش کی ، ہر ایک یہ چاہتا تھا کہ یہاں ( لیاری میں ) ہماری بات ہو.

 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
انہوں نے ہمارے گھر پر قبضہ کر لیا۔ میری بہن کو گھر چھوڑنا پڑا۔ اس کی شادی کے کپڑے ، اس کے زیورات سب کچھ لے کر چلے گئے ، اس گھر میں انہوں نے ٹارچر سیل بنا لیا۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
لیاری میں مغرب کے بعد پولیس اپنے تھانوں سے باہر ہی نہیں نکلتی تھی۔
 
آخری تدوین:
Top