دیہات یا شہر؟

app ka kya kayak hai

  • acha

    Votes: 0 0.0%
  • both zyada Acha

    Votes: 3 100.0%

  • Total voters
    3
جب دیہات والوں کو تعلیم، صحت یا روزگار چاہئے تب شہر کا رخ کرتے ہیں!!!
تعلیم ، صحت ، روزگار شہر میں کہاں ملتا ہے؟؟؟ سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر نہیں ملتے ، بےروزگاری کی شرح تناسب پڑھیں شہر میں سہولتیں ہیں لیکن روپے والوں کے لیے
 
Top