تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

محمد بلال اعظم

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ان کے مراسلے پڑھنے کے لئے محفل گردی کر لیں، ویسے وہ ابھی آ جائیں گے۔
بڑی زبردست شخصیت ہیں محفل کی چاہے محمداحمد بھائی سے پوچھ لیں یا zeesh بھائی سے۔
غالباً آپ نے ان دونوں بھائیوں کو بھی ٹیگ کردیا ہے :)

چلیں احمد بھائی اور زیش بھائی جلدی سے ہمیں خوش آمدید کریں :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
شکریہ بھائی جان :)

اگر یہ ٹیگ کرنے کا ہمیں بھی بتادیں تو نوازش :)

@ کا سائن ڈالیں اور پھر جسے ٹیگ کرنا ہے اس کا یوزر نیم لکھ دیں۔ مگر space کا خیال رکھیے گا، کیونکجہ بعض کے نامعوں میں اسپیس ہے اور بعض کے نہیں۔
اب جیسے میں نے خود کو ٹیگ کیا ہے
محمد بلال اعظم
اور اب آپ کو کیا ہے
حشمت صمدانی
 
@ کا سائن ڈالیں اور پھر جسے ٹیگ کرنا ہے اس کا یوزر نیم لکھ دیں۔ مگر space کا خیال رکھیے گا، کیونکجہ بعض کے نامعوں میں اسپیس ہے اور بعض کے نہیں۔
اب جیسے میں نے خود کو ٹیگ کیا ہے
محمد بلال اعظم
اور اب آپ کو کیا ہے
حشمت صمدانی
ہم بھی ایک ٹرائی کرتے ہیں۔

@ محمد بلال اعظم
 
اب یہ مراسلے پڑھنے کے لیے کہاں جانا ہوگا :)
کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہم خود آ جاتے ہیں۔
رعب کا یہ عالم ہے کہ چھوٹاغالبؔ محفل چھوڑ کر چلے گئے۔ اور میرا رعب تو کچھ بھی نہیں۔
اگر آپ کچھ عرصہ پہلے آجاتے تو بلال بھائی کی با رعب تصویر کے رعب میں آجاتے۔ :)
 
Top