غالب دیوان غالب ایک تاریخی نسخہ

تمام غالب پسندوں کی خد مت میں دیوان غالب کا ایک تاریخی نسخہ جو غالب کے صد سالہ یوم وفات پر پنجاب یونیورسٹی نے چھاپا تھا۔ اس موقع پر یونیورسٹی میں غالب چئیر بھی شروع کی گئی، سید وقار عظیم اس کے پہلے نشین تھے۔

لنک یہ ہے

https://drive.google.com/file/d/0B57ubYGe0-m6Z0Q3WnJEaTJ4SEk/view?usp=sharing
 

تلمیذ

لائبریرین
دیوان غالب کے اس عمدہ نسخے کا ربط دے کر آپ نے بڑا کام کیا ہے، چوہدری صاحب۔
ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے، شکریہ۔
 
Top