دیدۂ یعقوب از منشا یاد

ایس ایس ساگر

لائبریرین
ایک دن میں تین بہترین افسانے پڑھنے پر مبارکباد قبول فرمائیے ساگر بھائی!
بڑی مہربانی سر۔ شکریہ اردو محفل کا اور آپ جیسے لوگوں کا جو ہم جیسے لوگوں کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اتنا سب اچھا پڑھنے کے لیے فراہم کرتے ہیں۔ بہت نوازش۔
 

سیما علی

لائبریرین
بہت شکریہ نوازش۔ بہت پرانی لڑی نکالی آپ نے۔
آج پھر پڑھی ایک ایک لفظ لگتا ہے ہمارے دل سے نکلا ہے ۔۔جب رضا اٹھارہ سال کی عمر میں گئے پڑھنےچلے گئے |! نہ ہمارے پاس موبائیل فون تھا اور نہ اتنی جلدی لکھ لیتے تھے ۔۔ایک ایم ایس این میسنجر تھا اور دوسری دفتری ای میل جس سے سب سے پہلے جاتے ہی رضا کو ای میل کرتے کےاپنی خئریت سے آگاہ کرو۔2002 میں فون مشکل تھا ۔۔میسنجر بھی ہر وقت استعمال نہیں کرسکتے تھے ۔۔روز دل دکھی رہتا تھا ۔۔پھر ویب کیم سے بھی دل بھرتا نہیں تھا سچ محبت لمس کے بغیر ادھوری ہے ۔۔۔۔🥲
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
آج پھر پڑھی ایک ایک لفظ لگتا ہے ہمارے دل سے نکلا ہے ۔۔جب رضا اٹھارہ سال کی عمر میں گئے پڑھنےچتو نہ ہمارے پاس موبائیل فون تھا اور نہ جتنی جلدی لکھ لیتے ہیں ۔۔ایک ایم ایس این میسنجر تھا اور دوسری دفتری ای میل جس سے سب سے پہلے جاتے ہی رضا کو ای میل جرتے کےاپنی خئریت اے آگاہ کرو۔2002 میں فون مشکل تھا ۔۔میسنجر بھی ہر وقت استعمال نہیں کرسکتے تھے ۔۔روز دل دکھی رہتا تھا ۔۔پھر ویب کیم سے بھی دل بھرتا تھا سچ محبت لمس کے بغیر ادھوری ہے ۔۔۔۔
اپیا ۔۔۔ ابھی تک پرانی دھاگے پھرول رہی ہیں۔۔۔ جیسے کوئی اپنا دھاگا سلائیوں والے ڈبے میں ڈھونڈ رہا ہو۔۔۔
 
Top