دکھ دان. اسلام عظمی

الف عین

لائبریرین
دکھ دان... اسلام عظمی... تبصرے
میں نے سلیمان جاذب کا بھیجا اسلام عظمی کا ناول یہاں پوسٹ کر دیا ہے.
تبصرے اس پر یہاں کیے جائیں.
پہلی بات یہ کی اس میں بے شمار پنجابی الفاظ ہیں جن کی صحت کا مجھے عکم نہیں. احباب ذرا اس کی پروف ریڈنگ کر دیں.
ویسے میں نے اس کی پروف ریڈنغگ کر دی ہے لیکن پھر بھی کچھ اغلاط نظر آ رہی ہیں.
 
Top