دو چوہے

عارف انجم

محفلین
بہت اچھی کہانی ہے انیس بھائی
سویا ہوا محل کہانی پڑی ہے آپ نے؟
اگر وہ مل سکے تو وہ بھی شئیر کریں ۔مجھے بہت پسند ہے وہ :)
سویا ہوا محل ، اردو کی تیسری جماعت میں شامل رہنے والی (یا ہوسکتا ہے اب بھی شامل ہو) دراصل ایک یورپی لوک کہانی ہے۔ انگریزی میں یہ Sleeping_Beauty کے نام سے شائع ہوئی۔
اردو میں پڑھیں یا انگریزی میں کہانی اتنی ہی دلچسپ ہے۔

http://en.wikipedia.org/wiki/Sleeping_Beauty
 
Top