دو نظمیں - سعید احمد اعجاز

کاشفی

محفلین
دو نظمیں
(سعید احمد اعجاز)
زورِ خطابت
عرش سے اک ندائے "کن" آئی
کائنات اُٹھی لے کے انگڑاتی
کتنی پُر زور یہ خطابت تھی!
ارادہ
میرے غم خانے میں جب تُو آئے گا
بیٹھ کر روؤں گا تیرے سامنے
اور بتاؤں گا نہ دُکھ اپنا تجھے!
 

کاشفی

محفلین
محترم الف عین صاحب!
محترم ایم اے راجا صاحب!
محترم محمد وارث صاحب!
آپ تمام احباب کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔
 
Top