بلا تبصرہ
محمداحمد لائبریرین مارچ 31، 2016 #2 ان ظالموں نے چوہدری اعجاز کو جو اس کیس کا گواہ تھا، قتل کروا دیا۔ ان سے عام آدمی کیسے جیت سکتا ہے جب پولیس سے لے کر عدالت تک سب ان کی مٹھی میں ہیں۔
ان ظالموں نے چوہدری اعجاز کو جو اس کیس کا گواہ تھا، قتل کروا دیا۔ ان سے عام آدمی کیسے جیت سکتا ہے جب پولیس سے لے کر عدالت تک سب ان کی مٹھی میں ہیں۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 31، 2016 #3 اس سلسلے میں میڈیا کا کردار بڑا گھناؤنا رہا ہے۔ ہمارے ٹی وی چینلز نے ایان علی جیسی مجرم کی پیشیوں کو بھی فیشن شو کی طرح دکھایا۔ اور اپنے تئیں اُسے وہ وہ 'تکریم' دی کہ جس کا مستحق کوئی عزت والا ہی ہو سکتا ہے۔ میڈیا نے ریٹنگ کی خاطر اس کے جلووں کو کیش کرانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا۔
اس سلسلے میں میڈیا کا کردار بڑا گھناؤنا رہا ہے۔ ہمارے ٹی وی چینلز نے ایان علی جیسی مجرم کی پیشیوں کو بھی فیشن شو کی طرح دکھایا۔ اور اپنے تئیں اُسے وہ وہ 'تکریم' دی کہ جس کا مستحق کوئی عزت والا ہی ہو سکتا ہے۔ میڈیا نے ریٹنگ کی خاطر اس کے جلووں کو کیش کرانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا۔
گلزار خان محفلین اپریل 1، 2016 #5 تجمل حسین نے کہا: شریف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شریف نہیں غریبوں کے لیے ھے تجمل حسین نے کہا: کمزور مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
تجمل حسین نے کہا: شریف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شریف نہیں غریبوں کے لیے ھے تجمل حسین نے کہا: کمزور مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔