دوستی۔ زارا ممتاز

فرحت کیانی

لائبریرین
دوستی
از زارا ممتاز

دیکھ کے خوشی ہوئی
دیکھ کے خوشی ہوئی
تالی بجاؤ ، جھکو
لا لا لا لا لا

نئی دوستی ہوئی
نئی دوستی ہوئی
آؤ مل کر ہنسو
آ ہا ہا ہا ہا

نوٹ: یہ نظم تعارف کا طریقہ سکھاتی ہے۔ بچے آمنے سامنے کھڑے ہوں ۔ ہاتھ ملائیں ۔ جھک کر تالی بجائیں۔ ہوا میں ہاتھ اٹھا کر گھوم جائیں۔
 
Top