دوستو کل کا دن میرے لیے بہت ہی کار آمد رہا

proxy

دوستو کل کا دن میرے لیے بہت ہی کار آمد رہا ۔ سعود بھائی اپنی بیٹی فریحہ کو جامعہ اسکول چھوڑ کر سیدھا میرے دفتر آگئے ، ہم نے بھی موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے ان کی تکنیکی و فنی صلاحیتوں سے خوب استفادہ کیا عنقریب اپنی آنے والی زیر تعمیر نیوز پورٹل کا ڈیمو پیش کیا اس کے تکنیکی و فنی پہلوں پرتبادلہ خیال کیا ، اسی در میا ن اصلاحی صاحب بھی تشریف لے آئے ملاقات کا یہ دورانیہ ڈھائی گھنٹے پر مشتمل رہا بڑی قیمتی باتیں ہوئیں۔( میرے کیمرے کا پکسل کم ہونے کی وجہ سے محترم اصلاحی صا حب کی تصویر کیمرے میں نہیں آسکی )
 
Top