دنیا کی شاندار، یادگار اور حیرت انگیز تصاویر- مختصر تعارف کے ساتھ

Lamborghini Veneno Roadster یہ 2014 میں اٹلی کی بنی ہوئی دنیا کی سب سے مہنگی کار ہے۔ اس کی قیمت 4.5 ملین امریکی ڈالر رہی۔ مزید
2014-lamborghini-veneno-roadster.jpg
 
ترکمانستان میں 60 میٹر چوڑا گڑھا جس میں نکلنے والی گیس کو40 برس سے لگی آگ کی وجہ سے اسے جہنم کا دروازہ کہا جاتا ہے
news-1420973408-7127_large.jpg
 
Gympie-Gympie نام کا یہ پودا انسان یا جانور کو دنیا کا سب سے زیادہ تکلیف دہ درد پہنچا کر ہلاک کر سکتا ہے ۔ اگر وہ جاندار خوش قسمت ہو اور اس کی جان بچ جائے تب بھی وہ سالوں تک شدید درد میں مبتلا رہتا ہے ۔یہ پودا آسٹریلیااور انڈونیشیا میں کچھ مقامات پر پایا جاتا ہے۔اس پودے کے پتوں پر باریک کانٹے ہوتے ہیں اور اگر کوئی جاندار اس کے سوکھے پتوں کو بھی چھو لے تو بھی شدید دردکا ہونا یقینی ہے۔
news-1422276643-9481.jpg

news-1422276643-7278.jpg
 
Top