تاسف دل میں موجزن احساس رہے گا - دو ہزار سولہ تو یاد رهے گا

اکمل زیدی

محفلین
19_06.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اونچے درجات کرے۔ ہر عذاب معاف فرمائے۔قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈا رکھے،اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحومین کے لیے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top