دل دل پاکستان

آج یوں ہی تلاش کے دوران اس دھاگے کا علم ہوا۔ حیرت بھی ہوئی کہ کسی نے جواب دینے کی زحمت نہیں کی۔ خیر۔۔۔

دل دل پاکستان جو کہ Vital Signs کا اولین البم تھا کہ تمام گانے (دل دل پاکستان سمیت) ایم پی تھری فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں رجوع کریں۔
یوٹیوب پر دل دل پاکستان کی ویڈیو یہ رہی:
 
Top