دلیپ کمار کے رومان

راشد اشرف

محفلین
پرانی کتابوں کے اتوار بازار 9 جون، 2013 کے احوال میں "دلیپ کمار کے رومان" نامی کتاب کا ذکر شامل تھا۔

دلیپ کمار کے رومان
جعفر منصور
اردو پبلیکیشنز کراچی
سن اشاعت: 1955

یہ دلچسپ کتاب پیش خدمت ہے:

 

شمشاد

لائبریرین
اس عمر میں ہی تو رومان کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے یوسف بھائی۔ اور ویسے بھی دل ہونا چاہی دا جواں، تے عمراں اچ کی رکھیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top