دعا دعائے صحت کی اپیل

اوشو

لائبریرین
متلاشی جی داؤد الرحمن بھائی سے آپ کے طبیعت کی ناسازی کے بارے میں پتا چلا تھا۔ رابطہ کرنے کی کوشش کی پر نہ ہو سکا۔ ان سے گاہے گاہے پوچھتا رہتا ہوں۔
اللہ سوہنے سے دلی دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب آقا علیہ الصلواۃوالسلام اور محرم الحرام کے مہینے کی نسبت سے ان کے پیارے نواسے سیدالشہداء امامِ عالی مقام مولا حسین علیہ السلام کے صدقے آپ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
آمین یار رب العالمین
 
Top