دس بہترین پورٹ ایبل سافٹ ویئرز

موزیلا فائر فاکس پورٹ ایبل
http://downloads.sourceforge.net/portableapps/FirefoxPortable_3.5.2_English.paf.exe

گوگل کروم پورٹ ایبل
http://ftp.hosteurope.de/mirror/stadt-bremerhaven.de/Chrome/Portable_Google_Chrome_3.0.195.4.exe

Pidgin پورٹ ایبل (مسیجنگ کیلئے)
http://downloads.sourceforge.net/po....paf.exe?download_redirect_do_not_right_click

گوگل ارتھ پورٹ ایبل
(یہ ریپڈشیئر پر ہے)

آدیو سٹی پورٹ ایبل (ساونڈ ایڈٹنگ کیلئے)
http://downloads.sourceforge.net/portableapps/Audacity_Portable_1.2.6_Rev_3.paf.exe?download

کی پاس پاسورڈ سیو پورٹ ایبل
http://downloads.sourceforge.net/portableapps/KeePassPortable_1.16.paf.exe?download

امیج برن پورٹ ایبل (ڈی وی ڈی رائیٹنگ کیلئے)
http://download.softpedia.com/dl/4c...re/portable/cd_dvd_tools/Portable ImgBurn.exe

وی ایل سی میڈیا پلئیر
Play your media anywhere
http://downloads.sourceforge.net/portableapps/VLCPortable_1.0.1.paf.exe?download.

موزیلا ٹھنڈر برڈ‌(ای میل کیلئے)
http://downloads.sourceforge.net/po...English.paf.exe?redirector-do-not-right-click

سماٹرا PDFریڈر پورٹ ایبل(PDFریڈر کیلئے)
http://downloads.sourceforge.net/portableapps/SumatraPDFPortable_0.9.4.paf.exe
 
یہ پورٹیبل کیا ہوتا ہے جناب ؟
پورٹیبل سے مراد تو ایسی چیز جس کو کہیں بھی ساتھ لے کر جا سکیں لیکن پورٹیبل سافٹ وئر سے کیا مراد ہے
 
یہ پورٹیبل کیا ہوتا ہے جناب ؟
پورٹیبل سے مراد تو ایسی چیز جس کو کہیں بھی ساتھ لے کر جا سکیں لیکن پورٹیبل سافٹ وئر سے کیا مراد ہے

آپ یہ سافٹ وئیر usbمیں ڈال کر کہیں بھی ساتھ لے کر جا سکتے ہیں اس لئے ان سافٹ وئیر کو پورٹیبل سافٹ وئر کہا جاتاہے
 

arifkarim

معطل
جی اور اسکا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ انکو انسٹال کئے بغیر کہیں بھی چلایا جا سکتا ہے!
 

الف عین

لائبریرین
میری ہر یو ایس بی میں عرفان ویو ضرور رہتا ہے۔ اس کو اگرچہ پورٹیبل کہہ کر مہیا کہیں کیا جاتا لیکن یہ محض انسٹال کئے بغیر کام کرتا ہے۔ یو ایس بی سےپروگرام کھول کر اس کی فائل آپشن میں جا کر Images only سلیکٹ کرتا ہوں کہ ساری تصویریں اسی سے دکھائی جائیں۔
 
Top