دریائے سواں ، جہاں دریائے سندھ میں گرتا ہے
علی وقار محفلین مئی 8، 2024 #2 الف نظامی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عمدہ شراکت۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ اس مقام کی ڈرون ویڈیو بھی موجود ہوتی۔ فرخ سہیل صاحب نے اس مقام کی اہمیت کو اچھی طرح سے واضح کیا ہے۔
الف نظامی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عمدہ شراکت۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ اس مقام کی ڈرون ویڈیو بھی موجود ہوتی۔ فرخ سہیل صاحب نے اس مقام کی اہمیت کو اچھی طرح سے واضح کیا ہے۔