درسی کتب

یہاں میں تمام ممبران اور مہمانان گرامی سے اپیل ہے کہ اپنی پرانی اسکول کتابیں ظائع نہ کریں بلکہ مجھے دیں تاکہ کسی ضرورت مند کو دے سکوں نوازش ہوگی
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ کتابیں آپ تک پہنچائیں کیسے؟

بذریعہ ڈاک بھجوا دیں، ڈاک کا خرچہ آپ کے ذمے ہو گا۔
 
آپ سب حضرات سے مودبانہ گزارش ھیکہ بچوں کے سالانہ امتحانات شروع ہیں اور کہیں ختم ہیں کمر باندھ لیں کہ اپنا پرانا کورس نکال لیں اور مناسب طریقہ سے اس کی دیکھ بھال کرکے کسی مستحق کو دیدیں کہ مارکیٹ میں ویسے بھی کتب کی کمی ہے
 
Top