جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

فاتح

لائبریرین
پچھلے 25 منٹ سے سے گولا بارود نہیں آیا۔۔۔ لگتا ہے سیز فائر ہو چکا ہے۔۔۔ میں بھی مورچے سے نکل آؤں اب۔
چلو اب نعرہ تو لگا سکتا ہوں کہ "دیکھااااااا! ڈر کے بھاگ گئیں نا دونوں" :rollingonthefloor:
 
Top