داڑھی رکھنے والے چہرے کے کینسر سے محفوظ رہتے ہیں۔۔ برطانوی تحقیق

story10.gif
 
شمشاد

لائبریرین
معلوماتی مراسلہ ہے۔

لیکن کیا کریں یہ شائع اُمت اخبار میں ہوا ہے۔

یقین کریں یا نہ کریں، اسی شش و پنج میں ہوں۔
 
ظفری

لائبریرین
میں تو عنوان دیکھ کر ہی سمجھ گیا تھا کہ اُمت اخبار کا ہی شوشہ ہے ۔ کیا کیا خبریں اور کہاں کہاں سے لاتے ہیں ۔ کم از کم اس بات کی تو انہیں داد دینی پڑے گی ۔ :grin:
 
میں تو عنوان دیکھ کر ہی سمجھ گیا تھا کہ اُمت اخبار کا ہی شوشہ ہے ۔ کیا کیا خبریں اور کہاں کہاں سے لاتے ہیں ۔ کم از کم اس بات کی تو انہیں داد دینی پڑے گی ۔ :grin:
کبھی یہ شوشے بازی والی بات بی بی سی کے متعلق بھی سوچی ہے آپ نے؟
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے اُمت والوں نے تو حد ہی کی ہوئی ہے۔ لیکن برطانوی نشریاتی ادارہ بھی دن بدن ایک خاص سمت میں جھکتا ہی چلا جا رہا ہے۔ سب کے اپنے اپنے عزائم اور مقاصد ہیں ایسے میں اُنہیں بھی کیا کہا جائے۔
 
Top