تعارف خوش آمدید محمد قمر فاروق

مصطفے قاسم

محفلین
السلام علیکم!
ہم سب اردو محفل کے ارکان محمد قمر فاروق کو اردو محفل میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں پر خوشگوار گزرے گا۔

آپ سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی اپنا یہاں محفل کے ارکان سے تعارف کروائیں۔

شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
خوش آمدید محمد قمر فاروق۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی بھی مشکل کی صورت میں فوراً رابطہ کیجئے گا
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید قمر فاروق۔ یقیناً اچھا لگنا شروع ہو گیا ہوگا یہاں۔ اس محفل کی بات ہی اور ہے نا!!
 

فرحت کیانی

لائبریرین
rose.gif
خوش آمدید
rose.gif
 
Top