خوشحال خان خٹک کے دیوان/کلیات (اُردو) بارے معلومات

آداب!
میں کئی دِنوں سے کوشش کر رہا ہوں کہ خوشحال خان خٹک کی کلیات جو کہ اُردو میں ترجمہ کی گئی، وہ کسی طرح مل سکے لیکن کامیابی نہیں مل سکی۔۔۔ اِس کے علاوہ H.G Raverty نے خوشحال خان خٹک کی 100 نظموں کا انگریزی میں ترجمہ کیا تھا، عہ بھی نہیں مل رہا۔۔۔

اگر آپ میں سے کسی کو اِس بارے معلومات ہوں، تو پلیز شئیر کریں۔۔۔ یہاں محفل میں ایک صاحب ہیں، حسان خان کے نام سے۔۔۔ وہ شائد اِس بارے زیادہ معلومات دے سکیں۔۔۔ برائے مہربانی، اُن کو بھی کسی طرح یہاں ٹیگ کر دیں۔۔۔!
 
میں بھی ڈھونڈ رہا ہوں ابھی تک کچھ نہیں ملا
 
Top