مبارکباد خود ساختہ سالگرہ مبارک؟

arifkarim

معطل
ابھی ابھی محفل پر آیا تو صفحہ اول پر یہ پیغام آویزاں تھا:
b410.gif

یہ کسکی شرارت ہے، ذرا ہمیں بھی بتائیں :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
آپ کے کسی چاہنے والے کی ہو گی جو بیسٹ ویشیز دینے کا بہانا چاہتا ہو گا،عارف کریم صاحب آپ کو سالگرہ مبارک
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top