خودکش حملہ آؤر کی گرفتاری

عسکری

معطل
13-7-09 کو سوات میں اس خودکش بمبار کو گرفتار کیا گیا جو اپنے ساتھ کئی معصوموں کی جان کے درپے تھا۔ہمارا بزدل دشمن سامنے سے تو ایسا بھاگا کہ اب نام و نشان نہیں مل رہا سوات میں اس کا پر دوسروں کی اولادوں کو استمال کرنا کوئی ان ملاؤں سے سیکھے کبھی فضل اللہ اپنے بیٹے کو بھی ایسا سجا کر بھیجے تب نا۔

tstrstststse.jpg

ghchxfzkj.jpg

gigftdggkhkgh.jpg

hgcggfjki.jpg
 
عسکری

معطل
مہنگا ہے تو کیا ہوا جان سے زیادہ نہیں پاکستان آرمی آخر کا ان ڈیٹیکٹروں کو خرید لیا یہ مشین خود کش حملہ آوروں اورگاڑیوں کی نشاندہی کرتی ہے سوات کے باہر پہلی مشینیں لگا دی گئی۔

88988651.jpg

capt.bf1a4da41a2b408381459c4091dc918c.pakistan_dar101.jpg

Rapiscan_gardsmobile.gif

فخرنوید

محفلین
لیکن اگر کوئی خود کش گاڑی اس سکینر گاڑی کو ہی پہلے ہٹ کر جائے تو پھر اس کا کیا فائدہ ۔ جبکہ دوسری خودکش گاڑی اسی کی آڑ میں آگے نکل سکتی ہے یہ ایک فلاپ چیز ہے
 
عسکری

معطل
واہ کیا بات کہی ہے جناب نے لگتا ہے ان کا دماغ کام ہی نہین کرتا جنہوں نے یہ بنائی ہے:tongue: یہ فول پروف ہے اس کے بارے میں
پہلے پڑھ لیں پھر صحافت بھکیریں جناب اس میں جامرز لگے ہیں ڈیٹونیٹر کو کام نہیں کرنے دیتے اور بہت بہت کچھ ہے جو کہ آپ کو پڑھ کر سمجھ آ سکتا ہے میں سارا لکھ نہیں سکتا
 
arifkarim

معطل
جتنی دولت ، وقت اور قوت اینٹی بمبار مشینری بنانے اور خریدنے میں لگائی جاتی ہے، اگر اسکا 10واں حصہ ان "برین واش" نوجوانوں کی اصلاح و تعلیم پر خرچ کیا جاتا تو موجودہ دور کے مسائل پیدا نہ ہوتے :)
 
فخرنوید

محفلین
واہ کیا بات کہی ہے جناب نے لگتا ہے ان کا دماغ کام ہی نہین کرتا جنہوں نے یہ بنائی ہے:tongue: یہ فول پروف ہے اس کے بارے میں
پہلے پڑھ لیں پھر صحافت بھکیریں جناب اس میں جامرز لگے ہیں ڈیٹونیٹر کو کام نہیں کرنے دیتے اور بہت بہت کچھ ہے جو کہ آپ کو پڑھ کر سمجھ آ سکتا ہے میں سارا لکھ نہیں سکتا
جناب اس کی تفصیل میں کہاں لکھا ہے یہ سب کے اس میں جامرز ہیں۔
 
عسکری

معطل
http://www.rapiscansystems.com/index.html

نا صرف جامرز بلکہ یو ایس بم رینجر330اے نامی آلات جن سے ریڈیو سگنل بلاک ہوتے ہین اور اس کی انٹرنل سیکورٹی مین بہت کچھ ہے آپ اچھی طرح جانتے ہیں یہ خود کش بمباروں کا پہلا سٹاپ ہو گا تو اس کی سیکیورٹی ہی نا ہوئی تو یہ دوسروں کو کیا بچائے گی اس کے آلات 1 کلومیٹر پہلے سے شروع ہو جاتے ہیں جن میں کیمرے بھی شامل ہیں ۔ابھی کل ہی میری سیکیورٹی پرسنلز سے بات ہوئی ہے اس پر یہ ایک کامیاب ترین نظام ہے ان کو مکمل اعتماد ہے اس پر اس سے 5 کلو میٹر پہلے سے ہی ملٹری پٹرولنگ گاڑیاں وقفے وقفے سے نظر رکھتی ہیں کہ کوئی راہ سے بھٹکے اور وہ اس کو پکڑیں اسطرح کم از کم 20-30 معصوم شہریوں کی جان تو بچے گی
 
چاند بابو

محفلین
13-7-09 کو سوات میں اس خودکش بمبار کو گرفتار کیا گیا جو اپنے ساتھ کئی معصوموں کی جان کے درپے تھا۔ہمارا بزدل دشمن سامنے سے تو ایسا بھاگا کہ اب نام و نشان نہیں مل رہا سوات میں اس کا پر دوسروں کی اولادوں کو استمال کرنا کوئی ان ملاؤں سے سیکھے کبھی فضل اللہ اپنے بیٹے کو بھی ایسا سجا کر بھیجے تب نا۔

tstrstststse.jpg

ghchxfzkj.jpg

gigftdggkhkgh.jpg

hgcggfjki.jpg

آپ نے خبر کا حوالہ 13 جولائی دو ہزار نو کا دیا ہے اور یہ تصاویر میں کم ازکم تین چار ماہ پہلے نیٹ پر ہی دیکھ چکا ہوں۔
 
عسکری

معطل
یہ کیا بھائی جی ہم نے تو پہلہ خود کش بمبار جیکیٹ سمیت پکڑا ہی کچھ دن پہلے ہے کیا آپ پلیز سورس دے دیں تو میں اس کو تبدیل کر لوں چاند بھائی
 
چاند بابو

محفلین
یہ کیا بھائی جی ہم نے تو پہلہ خود کش بمبار جیکیٹ سمیت پکڑا ہی کچھ دن پہلے ہے کیا آپ پلیز سورس دے دیں تو میں اس کو تبدیل کر لوں چاند بھائی

لیجئے بے حد مشکل سے تلاش کیا ہے لیکن مل ہی گیا آخرکار
لنک یہاں‌ہے۔

تو اب کیا کہتے ہیں آپ احباب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top