خودنوشت آپ بیتیوں کے جائزوں پر مبنی ڈاکٹر پرویز پروازی کی پس نوشت کا حصہ چہارم

راشد اشرف

محفلین
لاہور کے نیا زمانہ پبلیکیشنز کے تحت کل 76 خودنوشت آپ بیتیوں کے جائزوں پر مبنی ڈاکٹر پرویز پروازی کی پس نوشت کا حصہ چہارم شائع ہوگیا ہے۔ اس سے قبل پس نوشت کے تین حصے منظر عام پر آچکے ہیں۔ ​

پس نوشت-چہارم
قیمت: 600
صفحات: 386
​
یہ کتاب مندرجہ ذیل پتے سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
نیا زمانہ پبلیکیشنز، لاہور
ماہنامہ نیا زمانہ، میاں چیمبرز، 3 ٹیمپل روڈ، لاہور
فون: 92-42-35065015
​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top