محمد شمیل قریشی
محفلین
خواجہ بخارا کے پریمیم ورژن کو بھی کئي بار اتارا گیا ہے ۔ اور ابھی صرف محفل کے ارکان ہی اس تک رسائي رکھتے تھے ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ حجم کی فائل بھی لوگ با آسانی اتارتے ہیں ۔ نیچے فگر دیئے گے ہیں ۔
		 
	
		 
	
			
			
 
	
 
	 
				 
 
		 
 
		