یہ آپ نے پیچھے بھی لگائے ہیں
بیٹا جی یہ آپ لڑکیوں کے تھریڈ میں کیا کر رہے ہیںیہ آپ نے پیچھے بھی لگائے ہیں
لڑکیاں بھی تو ہر مردانہ دھاگے میں گھسی رہتی ہیں ّ حتی ٰ کہ "کوچہ ملنگاں" میں بھیبیٹا جی یہ آپ لڑکیوں کے تھریڈ میں کیا کر رہے ہیں؟؟؟؟ کیا لباس ایسے بنوانے ہیں تم کو؟؟؟
![]()
ہاہا مجھے یہ اچھا لگ رہا کہ آپ نے اتنی دلچسپی سے ڈریسز کو دیکھایہ آپ نے پیچھے بھی لگائے ہیں
اسی ٹائم تو زیادہ توجہ ہوتی ہے بلکہ "دینی پڑتی ہے"ہاہا مجھے یہ اچھا لگ رہا کہ آپ نے اتنی دلچسپی سے ڈریسز کو دیکھاکہ آپکو فورا پتہ چل گیا کہ کچھ ڈریسز دو بار لگے ہیں
حالانہ جیسا آپ نے کہا آجکل۔۔۔ ۔یو آر فری ایز اے برڈ
۔۔۔ ۔پھر بھی اتنی دلچسپی
۔۔۔ ۔کیا بات ہے اپکی
![]()
یہ سب ڈیزائن جس سائٹ سے لیے گئے ہیں وہ ہے ہی بیچنے کے لیےبہت عمدہ شئیرنگ @ثانیہ کیا ہر ڈریس کے ساتھ آن لائن اسٹور یا بوتیک کا ربط مل سکتا ہے۔ اور اگر قیمتیں بھی ساتھ شئیر ہو جاتیں تو کیا ہی بات تھی۔
شروع کے کچھ ڈیزائن تو الکرم کے ہیں شاید بلکہ زیادہ تر۔
لنک کا شکریہ