خط نجد عربی سے اردو؟

اشتیاق علی

لائبریرین
اسلام و علیکم !
انٹر نیٹ پر عریبک فونٹس کی سرچ کر رہا تھا تو مجھے عربی کا خط نجد ملا ۔ خط نجد کا اردو ورژن جو کہ یوفون والے اپنے اشتہارات پر اس کا استعمال کر رہے ہیں ۔دستیاب نہیں ہے ۔ اس لئے گذارش ہے کہ کوئی اس خط کو اردو میں بنا دے ۔ جس میں ک بھی یوفون کے اشتہارات جیسا ہو ۔ برائے مہربانی اس فونٹ کو بنا کر شکریہ کا موقع دیں ۔
اس فونٹ کا ڈاؤنلوڈ لنک یہ ہے ۔
hٕttp://www.geocities.com/arabclipart/fonts/AF_NAJED.zip
جو فونٹ یوفون والے اپنے اشتہارات پر استعمال کرتے ہیں اس وہ یہ ہے ۔
http://www.ufone.com/images/publicDemand_fiveCities.jpg
 

arifkarim

معطل
یو فون والا فانٹ مجھے ہاتھ کی خطاطی زیادہ لگ رہا ہے۔ اگر آپ ایسی خطاطی کر سکتے ہیں تو اسکو اس نجد فانٹ سے ریپلیس کیا جا سکتا ہے!
 
Top