خزاں کے رنگ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہے ناں عینی۔۔ دوسروں کے معاملے میں بہت بڑا ہے۔۔ سچی :)
کوئی شک نہیں!
:happy:
میں بھی ڈانٹ کھانے کے معاملے میں ایسی ہی رہی ہوں کوئی سخت لہجے میں بات نہ کرے کسی نے کر لی تو بس پھر آنسو آنسو اور آنسو لگا تار کئی دن تک متواتر بہتے ہیں
 
مقدس

دیکھاااااا ایک اور عادت ہماری ایک جیسی ہے۔۔۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ایک اور بات مجھے یاد آرہی ہے کہ اک تھریڈ ہے آپ کیا سوچ رہے ہیں اس میں نے یہ پوسٹ کی تھی کہ میں یہ سوچ رہی ہوں کہ آپ مجھے کب ملیں گے
اور یہاں بھی آپ نے بالکل ٹھیک جواب دیا کہ میں نے اللہ تعالی کے بارے میں لکھا تھا
 
کیونکہ میں بھی ناں جب اللہ جی سے ایسے باتیں کرتی ہوں ناں تو ایسے ہی ان سے پوچھتی ہوں کہ آپ کب مجھے ملیں گے؟ :):):)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کیونکہ میں بھی ناں جب اللہ جی سے ایسے باتیں کرتی ہوں ناں تو ایسے ہی ان سے پوچھتی ہوں کہ آپ کب مجھے ملیں گے؟ :):):)
بالکل ایسا ہی ہے یہی وہ جملہ تھا
لیکن مقدس ایک جگہ میری اور آپ کی پسند بالکل مختلف ہے
مجھے وائٹ رنگ پسند ہے
اور آپ کو ریڈ:happy:
 
Top