منیر نیازی خزانے کا سانپ

محمد بلال اعظم

لائبریرین
خزانے کا سانپ​
​
ہلاکت خیز ہے الفت، مری ہر سانس خونی ہے​
اس باعث یہ محفل دل کی قبروں سے بھی سونی ہے​
اُسے زہریلی خوشبوؤں کے رنگیں ہار دیتا ہوں​
میں جس سے پیار کرتا ہوں، اُسی کو مار دیتا ہوں​
​
(منیر نیازی)​
(جنگل میں دھنک)​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top