خدا کر ے ۔۔۔

عجیب ریت پھیلی ہوئی ہے منظر میں
خزاں رسید وطن کی بہار ہے جیسے
خدا کرے ‘ یہ نظر کا فتور ہو راجا
فضا میں دور تک کوئی غبار ہو جیسے

ظفر علی راجا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top