انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

خاورچودھری

محفلین
جناب بہت اچھا لگا یہ پڑھ کر۔

اس سے میرا یہ نظریہ ثابت ہوتا ہے کہ جوہرقابل وسائل کا محتاج نہیں ہوتا وسائل خود اس کے گرد اکٹھے ہوتے ہیں۔ :)
خاور بھائی ویسے چھٹیوں سے واپسی پر خوش آمدید!

محسن آپ نے حوصلہ بڑھایا ۔شکریہ
چھٹیاں زیادہ گزارنے کا پروگرام تھا مگر یہاں کچھ کام ایسے نکل آئے کہ لوٹنا ہی پڑا۔
 

خاورچودھری

محفلین
خاور صاحب کے بارے میں‌لکھا گیا ہے کہ وہ صفدر ہمدانی صاحب کے ویب سائٹ کے لئے لکھتے ہیں۔ صفدار ہمدانی صاحب کی ذاتی ویب سائٹ پر بھی لکھتے ہیںِ وہ ؟

سرفراز صاحب دراصل میں‌القمرآن لائن کے لیے لکھتا ہوں جس کے چیف ایڈیٹر صفدر ہمدانی صاحب ہیں۔ جیسے اس اردو محفل کے منتظم اعلی نبیل
 
Top