خاندانی ادارہ

تلمیذ

لائبریرین
خاندانی ادارہ یا (Family Institution) جو ہر معاشرے میں اخلاقی اقدار، ثقافت اور مذہبی تعلیمات کے زیر اثر تشکیل پاتا ہے ، ہمارے ملک میں اس کی موجودہ صورت حال کا کچھ اندازہ اس خبر سے لگائیں جوآج انتیس ستمبر کوروزنامہ دنیا میں چھپی ہےاور ذرا سوچیں اور غور کریں کہ ہم کس طرف جار ہے ہیں۔
'سنجیدہ' آراء کی خاطرصلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لئے!

خبر پوسٹ کرنے کا طریقہ معلوم نہیں اس لئے ربط دے رہاہوں:
http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2012-09-29&edition=LHR&id=14941_75320201
 

تلمیذ

لائبریرین
منتظمین میں سے کوئی صاحب موضوع سے ۲۹ کو حذف کردیں یہ ہندسےنہ جانے کیسے شامل ہو گئے ہیں۔ تدوین پر جان کر انہیں ختم کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کامیابی نہیں ہوئی :oops:
 
Top